
طالبان نے بین الافغانی مذاکرات کیلئے 21 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔
خبر ایجنسی کے مطابق طالبان نے قطر میں ہونے والے بین الافغان مذاکرات کے لیے 21 رکنی مذاکراتی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔
ترجمان طالبان کے مطابق 21 رکنی مذاکراتی ٹیم کی سربراہی مولوی عبدالحکیم کریں گے اور عباس ستناکزئی مذاکراتی ٹیم کے نائب سربراہ ہوں گے جبکہ محمد نعیم وردک قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان نامزد کیے گئے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement