Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک بحریہ کی ڈاکیومینٹری فلم ’سرخرو‘ کا پرومو جاری

Now Reading:

پاک بحریہ کی ڈاکیومینٹری فلم ’سرخرو‘ کا پرومو جاری
فلم

پاک بحریہ کی جانب سے یومِ بحریہ پر ریلیز کی جانے والی خصوصی ڈاکیومینٹری فلم ’سرخرو‘ کا پروموجاری کردیا گیا ہے ۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ڈاکیومینٹری فلم بھارتی آبدوز کو پاکستانی پانیوں میں داخل ہونے سے روکنے کی کامیاب کارروائی پر مبنی ہے۔

Advertisement

بھارتی بحریہ کی دراندازی کی ناکام کوشش پلوامہ حملوں کے بعد پیدا کردہ کشیدگی کا تسلسل تھی اور ڈاکیو فلم پاک بحریہ کے بہادر ہیروز کی فرائض کی ادائیگی میں سرخرو ہونے پر خراجِ تحسین ہے۔

پاک بحریہ کی طرف سے ڈاکیومینٹری فلم 8 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

واضح رہے کہ جنگِ ستمبرمیں پاک بحریہ کی شاندار کارکردگی کی یاد میں ہر سال آٹھ ستمبر کو یومِ بحریہ کے طور پر منایا جاتا ہے، اس دن پاک بحریہ نے پاکستان کی بری اور فضائی افواج کے شانہ بشانہ رہ کر دشمن کے دانت کھٹے کیے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر