Advertisement
Advertisement
Advertisement

گورنر سندھ اور گورنر پنجاب کا مشترکہ دورۂ بدین

Now Reading:

گورنر سندھ اور گورنر پنجاب کا مشترکہ دورۂ بدین

گورنر سندھ عمران اسماعیل اور گورنر پنجاب چوہدری سرور نے بدین کا مشترکہ دورہ کیا۔

گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ اپوزیشن کا صرف ون پوائنٹ ایجنڈا ہے اور وہ ہےکرپشن، یہ چاہتے ہیں کہ انہیں این آر او مل جائے،کراچی کے لیے بنائی گئی کمیٹی تعاون کے لیے بنی ہے، وزیراعظم جمعہ کوکراچی آرہے ہیں بڑے پیکج کا اعلان کریں گے۔

 دوسری  جانب  گورنر پنجاب  چوہدری سرور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے کسانوں کی تکلیف کا احساس ہے، وزیراعظم نے مشکل وقت میں سب سے پہلے بیروزگاروں کا سوچا۔

انہوں نے کہا کہ حکومت نے مستحقین کی بھرپور مدد کی ہے اور کورونا وائرس پر کنٹرول کرلیا ہے، کورونا کے بعد بارشیں آگئیں جس سے عوام کی مشکلات میں اضافہ ہوا۔

انہوں نےمزید کہا کہ 10 ہزار متاثر گھروں کو قرضے فراہم کیے جائیں گے اور ایک لاکھ بارش متاثرین کو راشن پہنچایا جائے گا۔تمام این جی اوز اور مخیر حضرات کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔

Advertisement

گورنرپنجاب کا کہنا تھا کہ بارشوں سے تباہی صرف کراچی میں نہیں سندھ بھرمیں ہوئی ہے، پنجاب کے عوام مشکل گھڑی میں سندھ کے عوام کے ساتھ ہیں، سیلاب کے متاثرین میں ایک لاکھ تک کے قرضے دیئےجائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیلاب دو دلوں کو ملنے سے نہ روک سکا، دلہا کشتی پر دلہن بیاہ لایا
وزیراعظم کی تجارت اور سرمایہ کاری کیلئے قابل عمل منصوبوں پر کام کی ہدایت
بلوچستان؛ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ہدایات پر منشیات کیخلاف فیصلہ کن مہم کا آغاز
مریم نواز آج ساہیوال پہنچیں گی، روٹ پر واقع تمام اسکولز بند کر دیے گئے
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
اسحاق ڈار نیویارک پہنچ گئے؛ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کریں گے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر