Advertisement
Advertisement
Advertisement

پریتی زنٹا کے پشتو زبان میں پیغام نے مداحوں کے دل جیت لئے

Now Reading:

پریتی زنٹا کے پشتو زبان میں پیغام نے مداحوں کے دل جیت لئے

ڈمپل گرل پریتی زنٹا نے سوشل میڈیا پر پشتو زبان میں میسج شئیر کرکے سب کو حیران کر دیا ہے ۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ  ٹوئٹر پر پریتی زنٹا نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ پشتو زبان میں انڈین پریمیئر لیگ سے متعلق اپنے مداحوں کو پیغام دے رہی ہیں ۔

Advertisement

پریتی زنٹا نے پشتو زبان میں اپنی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ ’وہ آئی پی ایل کے ہر سیزن میں کرکٹ سے ہٹ کر کچھ نہ کچھ نیا سیکھنے کا موقع تلاش کرتی ہیں، انہوں نے اس بار ایک خوبصورت زبان بولنے کی کوشش کی ہے، اگر اُن کی جانب سے کوئی غلطی ہوئی ہے تو وہ معافی چاہتی ہیں ۔‘

پریتی زنٹا کی اس ویڈیو میں سیکڑوں مداحوں کی جانب سے کمنٹ کرتے ہوئے بتایا گیا کہ وہ پریتی زنٹا اپنی ویڈیو میں پشتو زبان بول رہی ہیں ۔

Advertisement

واضح رہے کہ پریتی زنٹا کا اپنی ویڈیو میں پشتو زبان میں پیغام دیتے ہوئے کہنا ہے کہ ’تمام محبت کرنے والوں اور چاہنے والوں کو سلام، گھر پر محفوظ اور خوش رہیں، آئی پی ایل دیکھیں، بہت بہت مہربانی۔‘

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر