Advertisement
Advertisement
Advertisement

خاتون سے اجتماعی زیادتی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کردی

Now Reading:

خاتون سے اجتماعی زیادتی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کردی

 بھارت میں خاتون سے اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو سوشل میڈیا پر شئیر کردی ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ راجستھان کے شہر الور میں  6 ملزمان نے 45 سالہ خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد واقعے کی ویڈیو بناکر اسے آن لائن پوسٹ کردیا۔

 پولیس کاکہنا ہےکہ  45 سالہ شادی شدہ خاتون اپنے بھتیجے کے ساتھ کسی کام سے باہر گئی تھیں اور واپس گھر آتے ہوئے راستے میں 6 ملزمان نے انہیں روک لیا۔

ملزمان نے پہلے خاتون اور ان کے بھتیجے سے بدسلوکی کی اور پھر وہ دونوں کو اٹھاکر لے گئے جہاں ملزمان نے خاتون سے نہ صرف اجتماعی زیادتی کی بلکہ اس واقعے کی ویڈیو بھی بنائی جسے ملزمان نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کردیا۔

پولیس کے مطابق واقعے  کا مقدمہ درج کرلیا ہے جبکہ خاتون کے بیان کی روشنی میں 2 ملزمان کو گرفتار کرکے دیگر کی تلاش جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیوٹن کا ٹرمپ کو فون، مشرق وسطیٰ میں قیام امن پر مبارکباد دی
مکہ مکرمہ، جدید ترین شاہ سلمان گیٹ منصوبے کا اعلان کر دیا گیا
بھارت روس سے تیل نہیں خریدے گا،ٹرمپ کا دعویٰ ،مودی سرکار یقین دہانی سے مکرگئی
مراکش کے ساحل پر المناک منظر، ہر آنکھ کو رنجیدہ کردیا
غزہ میں جنگ بندی کے باجود اسرائیلی حملوں میں مزید 3 فلسطینی شہید
یرغمالیوں کی لاشوں کی حوالگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر