Advertisement
Advertisement
Advertisement

ریکوڈک کیس میں پاکستان کے حق میں فیصلہ بڑا ریلیف ہے،عاصم باجوہ

Now Reading:

ریکوڈک کیس میں پاکستان کے حق میں فیصلہ بڑا ریلیف ہے،عاصم باجوہ
recall the dark days of terrorism in & around the city few years back

چین پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ عالمی بینک ٹربیونل کا ریکوڈک کیس میں پاکستان کے حق میں فیصلہ بڑا ریلیف ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے چیئرمین سی پیک اتھارٹی جنرل عاصم باجوہ نے کہا کہ ٹربیونل نے پاکستان کو 6 ارب ڈالز کا جرمانہ ادا کرنے سے روک دیا ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے بلوچستان حکومت کو کان کنی کے فروغ کے لیے ہدایات بھی دی ہیں، کان کنی کی ترقی اور منظم انداز میں امور کی انجام دہی کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ کے 14 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کب ہوں گے؟ اعلان ہوگیا
جعلی ڈگری کیس؛ جمشید دستی کو 7 سال قید کی سزا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 80 واں اجلاس؛ وزیر اعظم لندن سے نیویارک روانہ
سیلاب دو دلوں کو ملنے سے نہ روک سکا، دلہا کشتی پر دلہن بیاہ لایا
وزیراعظم کی تجارت اور سرمایہ کاری کیلئے قابل عمل منصوبوں پر کام کی ہدایت
بلوچستان؛ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ہدایات پر منشیات کیخلاف فیصلہ کن مہم کا آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر