Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلیک میلنگ سے تنگ نوجوان نے خودکشی کرلی

Now Reading:

بلیک میلنگ سے تنگ نوجوان نے خودکشی کرلی
death

رحیم یار خان میں جعلسازوں کی بلیک میلنگ سے تنگ آکر نوجوان نے خودکشی کرلی۔

پولیس کے مطابق صادق آباد میں جعلسازی میں ملوث ملزمان نے خوکشی کرنے والے دکاندار وقار کی آئی ڈی کے ذریعے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں موجود لاکھوں روپے کی رقم نکلوالی۔

ملزمان وقارکو مزید افراد کے شناختی کارڈ آئی ڈی فراہم کرنے کے لئے بلیک میل کر رہے تھے، بلیک میلنگ سے تنگ آکر نوجوان نے خودکشی کرلی۔

خودکشی سے قبل ویڈیو بیان میں حقائق کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ ملزمان نے جعلسازی سے 136 جعلی ٹرانزیکشن کے ذریعے 20 لاکھ روپے نکلوائے۔

متوفی نے کہاکہ پولیس کے دباؤ سے وہ خود اور اہل خانہ دباؤ اور اذیت کا شکار ہیں جس کی وجہ سے وہ خودکشی کر رہا ہے۔

Advertisement

 دوسری جانب ڈی ایس پی صادق آباد کا کہنا ہے کہ نوجوان کی خود کشی کا معاملہ دیکھ رہے ہیں فراڈ کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے
حکومت کا سیلاب متاثرین کیلئے 24 سے 48 گھنٹوں میں ریلیف پیکج لانے کا اعلان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج؛ تاریخ میں پہلی بار فعال اکاؤنٹس کی تعداد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا رضی دادا کے ساتھ اظہارِ یکجہتی
پاکستانی تجارت کو بڑا دھچکا، تمام شعبوں کی مجموعی برآمدات مزید گر گئیں
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ 5 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد جہنم واصل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر