Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ دشمن سن لیں کراچی سندھ کادل ہے، وزیراطلاعات سندھ

Now Reading:

سندھ دشمن سن لیں کراچی سندھ کادل ہے، وزیراطلاعات سندھ
فلاحی اداروں

وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہناہے کہ سندھ دشمن سن لیں کراچی سندھ کادل ہے، دل کےبغیرکوئی جسم مکمل نہیں ہوتا۔

وزیراطلاعات سندھ سیدناصرحسین شاہ نے ایم کیوایم کنونیر کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ متحدہ نے نہ صرف کراچی کی معیشت کوتباہ کیابلکہ ہمیشہ بھتا خوری کوبھی فروغ دیا۔

انہوں نے کہا کہ ایم کیوایم کنونیرنےکل پریس کانفرنس میں پھراپنی ناکامیوں کااعتراف کیا، کراچی کو30سال بدامنی کی آگ میں دھکیلنے والےکس منہ سےحقوق کی بات کرتے ہیں، متحدہ نے نہ صرف کراچی کی معیشت کوتباہ کیابلکہ ہمیشہ بھتا خوری کوبھی فروغ دیا۔

ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ ایم کیوایم نےقائدسےعلیحدگی توکی لیکن انکی سوچ کی اب بھی وارث بنی ہوئی ہے،لگتاہےنفرتوں اورلسانیت کی سیاست اب بھی ان کی میراث ہے،رسی جل گئی بل نہیں گئے۔

وزیراطلاعات کا کہنا تھا کہ نفیس لوگ یہ بھی بتاتےکہ وفاق سےکراچی پیکج آج تک کیوں نہیں لےسکے،متحدہ نے نہ صرف کراچی کی معیشت کوتباہ کیابلکہ ہمیشہ بھتا خوری کوبھی فروغ دیا،کراچی کوپیپلزپارٹی ایک مثالی شہربنائے گی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر