پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ پنڈی گھیب کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک فضائیہ کا کہناہے کہ تربیتی طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران پنڈی گھیب کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔
ترجمان کے مطابق پاک فضائیہ کے پائلٹ جہاز سے بحفاظت اترنے میں کامیاب رہے، زمین پر کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔
ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق واقعہ کی وجوہات جاننے کے لئے ائیر ہیڈ کوارٹرز نے ایک اعلیٰ سطحی بورڈ تشکیل دے دیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
