Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹافیاں کھائیں ، مگر احتیاط کے ساتھ

Now Reading:

ٹافیاں کھائیں ، مگر احتیاط کے ساتھ

امریکی ریاست میں 54 سالہ شخص زیادہ تعداد میں ٹافیاں کھانے سے اپنی جان گنوا بیٹھا ۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست میساچوسٹس سے تعلق رکھنے والے 54 سالہ شخص گزشتہ چند ہفتوں سے روزانہ ٹافیوں سے بھرا آدھا پیکٹ کھا لیا کرتے تھے اور روزانہ ایسا کرنے سے ایک دن ان کی حرکت قلب بند ہوگئی اور وہ انتقال کر گئے۔
ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ متعدد میٹھی چیزوں میں بلیک لیکورس موجود ہوتا ہے جس میں موجود ’glycyrrhizic acid‘پوٹاشیم کی مقدار کم اور جسم میں موجود دیگر نمکیات کے توازن کو بگاڑ دیتا ہے۔
یہی وجہ ہے کہ 54 سالہ شخص کی موت واقع ہوگئی کیونکہ انہوں نے چند ہفتے قبل ہی اپنی ٹافیوں کا فلیور تبدیل کر کے لیک لیکورس فلیور کی ٹافیاں کھانا شروع کردی تھیں۔
تو ٹافیاں ضرو کھائیں مگر زرا احتیاط کے ساتھ ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
آئی فون 17، ایپل کا نیا جادو، فیچرز دیکھ کر صارفین دنگ رہ گئے
دنیا کی انوکھی طلاق، بچے کا نام علحیدگی کا سبب بن گیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر