
متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما عامرخان کا کہناہے کہ جن کی تمنا تھی کہ ایم کیو ایم ختم ہوگئی ان کی تمنا تمنا ہی رہی گئی۔
سماعت کے بعد میڈیا سے گفتفگو کرتے ہوئے عامر خان نے کہا کہ کےاگر پاکستان کو ترقی کے عمل میں آگے بڑھانا ہے تو کراچی کو ترجیح دینا ہوگی۔
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کا مسئلہ ہی معاشی ہے، معیشت بہتر ہوگی تو پاکستان ترقی کرے گا۔
رہنما ایم کیو ایم کا مزید کہنا تھا کے جلد صوبہ نہیں بنتا مگر آنے والے وقت میں پورے ملک میں صوبوں کا اضافہ ہوگا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News