Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہمارے لیے پیش پیش رہنے والے جنگجوؤں کے ہم مقروض رہیں گے

Now Reading:

ہمارے لیے پیش پیش رہنے والے جنگجوؤں کے ہم مقروض رہیں گے
ہمایوں سعید

پاکستان ٹی وی اور فلم انڈسٹری کےصف اول کے نامور اداکار ہمایوں سعید کا کہنا ہے کہ ہر وقت ہمارے لیے پیش پیش رہنے والے جنگجوؤں کے ہم ہمیشہ مقروض رہیں گے۔ 

تفصیلات کے مطابق یوم دفاع و شہداء کے موقع پر ہمایوں سعید نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں فرنٹ لائن ورکرز کی خدمات کے اعتراف میں آئی ایس پی آر کی جانب سے بنائی گئی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ہر وقت ہمارے لیے پیش پیش رہنے والے جنگجوؤں کے ہم ہمیشہ مقروض رہیں گے۔

Advertisement

اداکار نے عالمی وبا کورونا کے دوران جامِ شہادت نوش کرنے والے فرنٹ لائن ورکرز کو خراج تحسین پیش کر تے ہو ئے کہا کہ  پیرا میڈیکل اسٹاف کو سلام جنہوں نے وبائی مرض سے لڑتے ہوئے دن رات انتھک محنت کی اور ہمیں مزید مضبوط بنایا۔

Advertisement

اس کے ساتھ ساتھ ہمایوں سعید نے یومِ دفاع پاکستان کے حوالے سے ٹوئٹ کرتے ہوئے مزید لکھا کہ میں اُن جوانوں کو سلام  پیش کرتا ہوں جو ہماری زندگیوں کو محفوظ بنانے کے لیے بنا خوف و خطر موت کا سامنا کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر