پاکستان ٹی وی اور فلم انڈسٹری کےصف اول کے نامور اداکار ہمایوں سعید کا کہنا ہے کہ ہر وقت ہمارے لیے پیش پیش رہنے والے جنگجوؤں کے ہم ہمیشہ مقروض رہیں گے۔
تفصیلات کے مطابق یوم دفاع و شہداء کے موقع پر ہمایوں سعید نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں فرنٹ لائن ورکرز کی خدمات کے اعتراف میں آئی ایس پی آر کی جانب سے بنائی گئی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ہر وقت ہمارے لیے پیش پیش رہنے والے جنگجوؤں کے ہم ہمیشہ مقروض رہیں گے۔
Forever indebted to our frontline warriors – our health care workers – who worked tirelessly day & night to fight this pandemic and emerged stronger, Alhamdulillah https://t.co/N2K3QWCfpz pic.twitter.com/k6DfNUDsYY
— Humayun Saeed (@iamhumayunsaeed) September 6, 2020
اداکار نے عالمی وبا کورونا کے دوران جامِ شہادت نوش کرنے والے فرنٹ لائن ورکرز کو خراج تحسین پیش کر تے ہو ئے کہا کہ پیرا میڈیکل اسٹاف کو سلام جنہوں نے وبائی مرض سے لڑتے ہوئے دن رات انتھک محنت کی اور ہمیں مزید مضبوط بنایا۔
Salute, love and prayers for our armed forces who are not afraid to sacrifice their lives to protect ours. May Allah bless our martyrs, may He guard our soldiers. Pakistan Zindabad 🇵🇰 #DefenceDay #6thSeptember pic.twitter.com/nsGFgu4RPi
— Humayun Saeed (@iamhumayunsaeed) September 6, 2020
اس کے ساتھ ساتھ ہمایوں سعید نے یومِ دفاع پاکستان کے حوالے سے ٹوئٹ کرتے ہوئے مزید لکھا کہ میں اُن جوانوں کو سلام پیش کرتا ہوں جو ہماری زندگیوں کو محفوظ بنانے کے لیے بنا خوف و خطر موت کا سامنا کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
