Advertisement
Advertisement
Advertisement

صرف تجاوزات ہٹانے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا، مصطفیٰ کمال

Now Reading:

صرف تجاوزات ہٹانے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا، مصطفیٰ کمال
مصطفی کمال

پاک سر زمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ شہر کو 18 ٹاؤن اور ایک ڈسٹرکٹ میں تبدیل کیا جائے،صرف تجاوزات ہٹانے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا۔

انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  کہا کہ میں امید کرتا ہوں وزیراعظم عمران خان دورہ کراچی میں صرف پیکیج کا اعلان کرکے نہیں جائیں گے۔

مصطفیٰ کمال کا کہناتھا کہ کراچی کو پیکیج دینا ایسا ہے جیسےمزدور کو تنخواہ کے بجائے بریانی کا پیکٹ دیا جائے۔

مصطفیٰ کمال نے گجر نالے پر تجاوزات سے متعلق کہا کہ نالے کے دونوں اطراف سروس روڈ بنالیں اس پر کوئی قبضہ نہیں کرے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
ایشیاکپ سپر فور مرحلہ: بنگلہ دیش نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
میچ سے قبل بھارتی کپتان کا پاکستانی ٹیم سے متعلق ایک اور بیان سامنے آگیا
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر