
اسٹیٹ بینک آف پاکستان آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا۔
تفصیلات کے مطابق گورنراسٹیٹ بینک کی سربراہی میں مانیٹری پالیسی کمیٹی(ایم سی پی) کا اجلاس ہوگا۔ گورنراسٹیٹ بینک رضا باقر پریس کانفرنس شرح سود کا اعلان کریں گے۔
پاکستان میں اس وقت شرح سود 7 فیصد ہے اور آج کی مانیٹری پالیسی میں اگلے دو ماہ کیلئَے مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا جائے گا۔
خیال رہے کہ کورونا وائرس کے سبب اقتصادی سست روی اور معاشی شرح نمو کم ہونے کے باعث مرکزی بینک کی طرف شرح سود مسلسل کم رہا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News