Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسٹیٹ بینک آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا

Now Reading:

اسٹیٹ بینک آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا
SBP releases its Annual Performance Review for Financial Year 2019-20

 اسٹیٹ بینک آف پاکستان آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا۔

تفصیلات کے مطابق گورنراسٹیٹ بینک کی سربراہی میں مانیٹری پالیسی کمیٹی(ایم سی پی) کا اجلاس ہوگا۔ گورنراسٹیٹ بینک رضا باقر پریس کانفرنس شرح سود کا اعلان کریں گے۔

پاکستان میں اس وقت شرح سود 7 فیصد ہے اور آج کی مانیٹری پالیسی میں اگلے دو ماہ کیلئَے مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ کورونا وائرس کے سبب اقتصادی سست روی اور معاشی شرح نمو کم ہونے کے باعث مرکزی بینک کی طرف شرح سود مسلسل کم رہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ کی 33 شوگر ملز کو نوٹس جاری، یکم نومبر سے کرشنگ کا آغاز لازمی قرار
امت مسلمہ کے اتحاد کی اشد ضرورت ہے، مسلم ورلڈ لیگ کے کنونشن سے مولانا فضل الرحمن کا خطاب
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، ہر دن نیا ریکارڈ قائم
ریاستی دہشتگردی میں ملوث بھارت کا افغان طالبان کے ساتھ گٹھ جوڑ بے نقاب
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا حکم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر