 
                                                                              بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا ٹویٹر اکاؤنٹ ‘ہیک ‘ ہوگیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ٹویٹرحکام نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ نریندر مودی کا اکاؤنٹ ہیک کرلیا گیا ہے جسے ریکور کرنے کیلیے کام جاری ہے۔

ٹویٹر کا کہنا ہے کہ مودی کا ٹویٹر اکاؤنٹ اور موبائل ایپ دونوں کو ہیک کیا گیا ہے۔ ہیکر ز نے نریندر مودی سے کرپٹو کرنسی میں پیسے مانگے ہیں۔
خیال رہے کہ بھارتی وزیراعظم کا ٹویٹر ہینڈل سال 2011 میں بنایا گیا تھا جس سے اب تک 37 ہزار سے زیادہ ٹوئٹس موجود ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 