
نوشہرہ تھانہ اکبر پورہ کے علاقہ کیمپ کورونہ میں دھماکا ہواہے جس کے باعث 5افراد جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہوئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق کیمپ کورونہ میں مکرم نامی شحص کے گودام میں بارودی گولے پھٹ گئے جس کے باعث 5افراد جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو پشاور اور پبی کے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ کیمپ کورونہ کا رہائشی مکرم کباڑ کی خرید وفروخت کرتاتھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement