Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی، نجی اسکول میں طالبہ سیڑھیوں سے گر کر جاں بحق

Now Reading:

کراچی، نجی اسکول میں طالبہ سیڑھیوں سے گر کر جاں بحق

کراچی کے علاقے عائشہ منزل کے ہیپی پیلس اسکول میں  طالبہ سیڑھیوں سے گر کر جاں بحق ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق  واقعہ ہیپی پیلس اسکول کیمپس 3 میں پیش آیا جہاں نویں جماعت کی طالبہ اریبا ولد آصف سیڑھیاں چڑھتے ہوئے گر گئی۔

اسکول مالک کا کہنا ہے کہ اریبا سیڑھیوں سے اوپر جارہی تھی کہ اچانک گر گئی، حادثے کے فوری بعد اسے نجی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹر نے بتایا کہ وہ انتقال کر چکی ہے۔

چئیرمین ہیپی پیلس اسکول آصف خان  کے مطابق کورونا کے باعث بچوں کی تعداد بھی انتہائی کم تھی،  جس سیڑھی سے گری وہ چھ اسٹیپس پر مشتمل  ہے۔ بعد ازاں بچی کے والدین کو فوری بلوایا گیا۔

 آصف خان کا کہنا ہے کہ طالبہ نجی اسکول پیپی پیلس گرلز کیمپس کی طالبہ تھی، طالبہ اریبہ صبح پونے آٹھ بجے اسکول آئی تھی۔

Advertisement

دوسری جانب اہلخانہ نے الزام عائد کیا ہے کہ اسکول انتظامیہ طالبہ کو فوری طور پر اسپتال نہیں لے کر گئی اور نہ  ہی والدین کو اطلاع دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ میں "خصوصی پیشی" چوہا بھی انصاف لینے پہنچ گیا
پاکستان اور ترکی کی اسرائیلی جارحیت کی مذمت، فلسطینی عوام کیساتھ یکجہتی کا اعادہ
جنوبی وزیرستان میں شہادت پانیوالے سپوت فوجی اعزاز کیساتھ آبائی علاقوں میں سپرد خاک
کراچی میں صبح سویرے بونداباندی سے موسم خوشگوار
پنجاب: روجھان میں کچے کے ڈاکوؤں کا حملہ، پانچ نوجوان اغوا
وزیراعظم شہباز شریف ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے قطر روانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر