Advertisement
Advertisement
Advertisement

سوڈان میں 30 سال سےنافذ اسلامی قانون ختم

Now Reading:

سوڈان میں 30 سال سےنافذ اسلامی قانون ختم

سوڈان میں 30 سال سے نافذ اسلامی قانون کو ختم کردیا گیا ہے اور مذہب کو سیاست و قانون سے علیحدہ کرنے کی بات پر بھی رضا مندی کا اظہار کیا گیا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق سوڈان کی حکومت نے شمالی افریقہ میں 30 سال کے اسلامی قانون کو ختم کرتے ہوئے مذہب کو ملکی سیاست و قانون سے الگ کرنے کی بات پر رضامندی کا اظہار کیا ہے اور اس حوالے سے سوڈان کے وزیراعظم عبداللہ حمدوک اور پیپلزلبریشن موومنٹ کے لیڈر عبدالعزیز ال ہیلو نے معاہدے پر دستخط بھی کئے ہیں۔

معاہدے کے دستاویز میں کہا گیا ہے کہ سوڈان کے جمہوری ملک بننے کے لئے جہاں سبھی شہریوں کے حقوق شامل ہیں، یہاں آئین کو مذہب اور ریاست کی علیحدگی کے اصولوں پر مبنی ہونا چاہئے۔

واضح رہے کہ سوڈان پیپلز لبریشن موومنٹ (نارتھ ریبل گروپ) نے حکومت کے ساتھ کسی بھی ایسے معاہدے پر دستخط کرنے سے منع کردیا تھا، جو سیکولر اقدار کی نفی کرتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیل کو لگام دی جائے ، مزید برداشت نہیں کر سکتے ، اردوان کا جذباتی خطاب
تیکنیکی مسئلہ یا کچھ اور؟ اسرائیل کے غزہ پر مظالم کے تذکرے پر اقوام متحدہ میں مائیک بند
غزہ میں ہولناکیاں جاری ، قتل و غارت کی تمام حدیں پار ہو چکیں، انتونیوگوتریس
سعودی مفتیِ اعظم، شیخ عبدالعزیز آل الشیخ انتقال کر گئے
دو ریاستی حل اجلاس، پاکستان کا اعلان نیویارک کی مکمل حمایت کا اعلان
دو ریاستی حل کانفرنس، فرانسیسی صدر کا فلسطین کو باضابطہ تسلیم کرنے کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر