Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مسلم لیگ (ن) ان ہاؤس تبدیلی کے حق میں نہیں ہے،رانا ثنا ء اللہ

Now Reading:

مسلم لیگ (ن) ان ہاؤس تبدیلی کے حق میں نہیں ہے،رانا ثنا ء اللہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) ان ہاؤس تبدیلی کے حق میں نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ نے اپنے ایک بیان میں ان ہاؤس تبدیلی کی مخالفت کر دی۔

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ان ہاؤس تبدیلی اے پی سی میں زیر غور ہے، یہ ایک بڑا فیصلہ ہے ، اس پر فیصلہ ہو جائے کچھ نہیں کہہ سکتے لیکن اگر اکثریت فیصلہ کرتی ہے تو اس پر کوئی اعتراض نہیں۔

مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ نے مزید کہا کہ ہم یہ سمجھتے ہیں کہ ان ہاؤس تبدیلی کا آپشن مناسب نہیں لیکن باقی جماعتیں اگر فیصلہ کرتی ہیں تو وہ ہماری مجبوری ہوگی۔

مزید پڑھیں

اپوزیشن کی اے پی سی ، نوازشریف اور آصف زرداری کا خطاب

اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) اسلام آباد میں منعقد...

Advertisement

یاد رہے اس سے قبل اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) اسلام آباد میں منعقد ہوئی ، جس میں حزب اختلاف کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں نے شرکت کی۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد نواز شریف نے بھی ویڈیو لنک کے ذریعے اے پی سی میں شرکت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نیپرا کی جانب سے امتحانات کے دوران لوڈشیڈنگ کا نوٹس
خیبرپختونخوا کو اس کا حق دیا جائے ،علی امین گنڈاپور
پنجاب اسمبلی میں حکومتی اتحاد کو بڑا جھٹکا
سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی
جنوبی کوریا پاکستان کے ساتھ تجارتی تعلقات بڑھانے کا خواہاں
خسارے کے شکار اداروں کی نجکاری کی جلد منظوری کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر