Advertisement
Advertisement
Advertisement

عاصم اظہر کا ‘ بی ٹی ایس’ کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار

Now Reading:

عاصم اظہر کا ‘ بی ٹی ایس’ کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار

پاکستانی گلوکار عاصم اظہر کی جانب سے میوزک کے بے تاج بادشاہ معروف کے پوپ بینڈ ‘ بی ٹی ایس’ کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیاگیا۔

گزشتہ دنوں بی ٹی ایس بینڈ کا نیا گانا ڈائنامیٹ شہرت کا نیا ریکارڈ بنا گیا  جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ٹریک کے ساتھ مختلف گانوں کے مکسڈ ورژن بنا کر ویڈیوز شیئر کی گئیں۔

ایک ایسی ہی ویڈیو پاکستانی گلوکارعاصم اظہر کے گانے سونیا پر بنائی گئی ہے جس پر گلوکار نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور اس ویڈیو کو خوب  سراہا۔

عاصم اظہر نے ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں کہا کہ میں بی ٹی ایس کے ساتھ اشتراک کرنے والا پہلا پاکستانی فنکار بننا پسند کروں گا۔

https://twitter.com/AsimAzharr/status/1303079691042119681?s=20

Advertisement

انہوں نے کہا کہ بین الثقافتی چیزیں ہمیشہ خوبصورت ہوتی ہیں اور کورئین بینڈ اسی کی ایک مثال ہے۔

عاصم اظہر نے اپنے گانے سونیا اور بی ٹی ایس کی ویڈیو کے ایڈیٹڈ ورژن کی تعریف بھی کی۔۔

عاصم اظہر کے اس ٹوئٹ پر لوگوں کی جانب سے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا گیا۔ ایک سوشل میڈیا صارف کا کہناتھا کہ وہ اتنے بھی مشہور نہیں کہ بی ٹی ایس کے ساتھ کام کرنے کا سوچیں۔

اس موقع پر پاکستان کی معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی نے عاصم اظہر کا ساتھ دیتے ہوئے لکھا کہ وہ ان کی مکمل حمایت کرتی ہیں۔

https://twitter.com/Hadiqa_Kiani/status/1303678434074337282?s=20

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر