Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سجل علی کی ساس بھی بہو کی دیوانی ہوگئیں

Now Reading:

سجل علی کی ساس بھی بہو کی دیوانی ہوگئیں

پاکستان کی نامور اداکارہ سجل علی کی ساس ثمرہ احد میر بھی اپنی بہو کی خوبصورتی کی دیوانی ہوگئیں۔

سجل علی نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک دلکش تصویر شیئر کی ہے جسے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

اداکارہ کے مداحوں نے تعریفوں کے پُل باندھے لیکن سجل کی ساس بہو کی تعریف کرنے میں پیچھے نہ رہیں۔

ثمر رضا میر نے سجل کی تصویر پر کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’ماشاءاللّٰہ کہیں‘

Advertisement

قابلِ غور بات یہ ہے کہ سجل کی ساس نے اپنے کمنٹ میں دل والی ایموجی کا بھی اضافہ کیا اور اپنی محبت کا اظہار کیا۔

واضح رہے کہ سجل اداکار احد رضا میر سے رواں برس 14 مارچ کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں ہلاک، اہل خانہ شدید زخمی
نامور اداکار جمیل بسمل کی 19 ویں برسی آج منائی جارہی ہے!
کردار نبھانے کیلئے امیتابھ بچن سے انسپریشن لی، منوج باجپائی
سلمان خان کبھی شادی نہیں کریں گے؛ سینئر اداکار کا بڑا دعویٰ
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
بدقسمتی سے ہم مردوں نے ہراسانی کو عام سمجھ رکھا ہے، حمزہ علی عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر