غیرقانونی تعمیرات؛ کے ڈی اے، ایس بی سی اے اور ایس ایس پی ملیر سے جواب طلب
کراچی سندھ ہائیکورٹ نے صوبے میں بلدیاتی انتخابات جلد کرانے کی ہدایت جاری کردی۔
ذرائع کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں بلدیاتی انتخابات جلد کرانے کے حوالے سے درخواست پر سماعت ہوئی۔ سماعت پر سیکریٹری الیکشن کمیشن سندھ و دیگر افسران عدالت میں پیش ہوئے۔
الیکشن کمیشن سندھ نے عدالت میں اپنا جواب جمع کرا دیا۔ جواب میں کہا گیا ہے کہ صوبے میں بلدیاتی انتخابات 120 دنوں میں کرائے جائیں گے۔
جس پر سندھ ہائی کورٹ نے کہا کہ بلدیاتی الیکشن 120 میں لازمی کرائے جائیں۔
عدالت نے الیکشن کمیشن کا جواب جمع کرانے کے بعد درخواست نمٹا دی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
