Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسلام آباد ایئرپورٹ پر دن دیہاڑے ڈکیتی، خاتون سے سامان لوٹ لیا گیا

Now Reading:

اسلام آباد ایئرپورٹ پر دن دیہاڑے ڈکیتی، خاتون سے سامان لوٹ لیا گیا

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کی پارکنگ میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے جہاں لٹیرے ابوظہبی سے آنے والی خاتون کا  بیگ چھین کر لے گئے۔

خاتون کا کہناہے کہ بیرون ملک سے آئی ہوں، میرے بیگ میں 14تولہ سونا،2 لاکھ روپے اور 6800 درہم تھے جنہیں ایئر پورٹ کی پارکنگ میں پہنچنے پر لوٹ لیا گیا۔

ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق خاتون پرواز پی کے 262 پر ابوظہبی سے اسلام آباد ایئرپورٹ  پہنچی تھی۔

خاتون مسافر ڈکیتی واقعہ کی رپورٹ لے کر ڈیوٹی ٹرمینل منیجر کے پاس پہنچ گئی جس پر ان کا کہنا تھا کہ واقعہ کی تحقیقات کررہے ہیں، ملزمان کے خلاف کارروائی کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا؟
مسئلہ کشمیر کے بغیر بھارت سے کوئی بات نہیں ہوسکتی، وزیراعظم
بابا گرونانک کی 486 ویں برسی، پہلے روز دنیا بھر سے 2 ہزار یاتری کرتارپور پہنچے
تنازعات عالمی امن کو خطرے میں ڈال رہے ہیں،شہبازشریف، عالمی یوم امن پر پیغام
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر