Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب میں ڈرگ ترمیمی بل 2020ء منظور

Now Reading:

پنجاب میں ڈرگ ترمیمی بل 2020ء منظور
ڈرگ ترمیمی بل

پنجاب حکومت نے دی پنجاب ڈرگ ترمیمی بل 2020ءکی منظوری دے دی ہے  ۔

جعلی کاسمیٹکس تیاراور فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرتےہوئے پنجاب حکومت نے ڈرگ ترمیمی بل 2020 کی منظوری دی ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ سابق دورمیں غیر معیاری اور جعلی کاسمیٹکس تیار اور فروخت کرنے والے مافیا کو کھلی چھوٹ دی گئی۔

عثمان بزدار نے کہا کہ متعلقہ ادارے سوئے رہے اورجعلسازی کے ذریعے عوام لٹتے رہے، مارکیٹ میں اوریجنل برانڈ کی دستیابی یقینی بنائی جائے گی۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ کینسر، الرجی اورجلدی ا مراض کا سبب بننے والے اجزاء سے پاک کاسمیٹکس مصنوعات تیار ہوں گی اور اصلی برانڈز کی دستیابی یقینی بنائی جائے گی۔

Advertisement

عثمان بزدار نے کہا کہ اب کاغذوں میں نہیں بلکہ عملی طورپر اس مافیا کاسدباب ممکن ہوگا۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ عوام کے وسیع تیار مفاد میں پنجاب ڈرگ ترمیمی بل کو کابینہ نےمنظور کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر