Advertisement
Advertisement
Advertisement

ساجد گوندل گمشدگی، ایس ای سی پی ملازمین شامل تفتیش

Now Reading:

ساجد گوندل گمشدگی، ایس ای سی پی ملازمین شامل تفتیش

اسلام آباد پولیس نے ایس ای سی پی افسر ساجد گوندل کیس کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے ملازمین کو بھی تفتیش میں شامل کرلیا، جب کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے 8 ستمبر کو جائے وقوعہ کا دورہ بھی کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے جوائنٹ ڈائریکٹر ساجد گوندل جوائنٹ کے مبینہ طور پر لاپتا ہونے کے معاملے پر سینئر افسران نے دیگر تفتیشی ٹیموں کے ہمراہ جائے وقوعہ کا دورہ کیا۔

اس موقع پر افسران کی جانب سے جوائنٹ ڈائکریکٹر کو جلد بازیاب کرنے کی ہدایت کی گئی۔

سینیر افسران کا کہنا تھا کہ مغوی کی بازیابی کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ جب کہ کیس کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے ایس ای سی پی کے ملازمین کو بھی شامل تفتیش کرلیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعظم کی دوحہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ فیلڈ مارشل بھی موجود
دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی اجلاس؛ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر