Advertisement
Advertisement
Advertisement

یو ایس اوپن ،25 سال بعد جرمنی سیمی فائنل میں پہنچ گیا

Now Reading:

یو ایس اوپن ،25 سال بعد جرمنی سیمی فائنل میں پہنچ گیا
جرمنی

جرمنی کے الیگزینڈرزیورو25  سال بعد یوایس اوپن ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں ۔

 تفصیلات کے  مطابق یو ایس اوپن ٹینس میں جرمنی کے الیگزینڈر نے کروشیا کے بورنا کورک کو ہرا کرسیمی فائنل میں جگہ بنائی ہے ۔

مینز سنگلز ایو نٹ کے کوارٹر فائنل میں الیگزینڈر زیورو اور کروشیاکےبورنا کورک کے درمیان اچھا مقابلہ ہوا ، پہلا سیٹ بورنا کورک نے جیتا لیکن اس کے بعد الیگزینڈر زیورو نے مسلسل 3 سیٹس جیت کر سیمی فائنل میں جگہ  بنا لی۔

الیگزینڈرزیورو1995ء میں بورس بیکر کے بعد سیمی فائنل میں پہنچنے والے پہلے جرمن کھلاڑی ہیں۔

دوسری جانب خواتین سنگلز میں جاپان کی نوامی اوسکا نے امریکی حریف شیلبی روجر کوچھ_ تین اور چھ_ چار سے ہرا کر  فائنل فور میں جگہ بنا لی  ہے  ۔

Advertisement

ایک اور میچ میں امریکا کی جینفر بریڈی نے قازقستان کی یولیا پوٹن ٹیسیوا کو ہرا کر پہلی بار گرینڈ سلیم ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں  ہیں ۔

ان کی جیت کا اسکور چھ _تین اور چھ_ دو رہا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر