
تھرپارکر کی تحصیل ڈیپلو میں درخت سے لٹکی لڑکی کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ 17سالہ خاتون کی لاش کا پوسٹ مارٹم کرایا جائے گا۔
پولیس کے مطابق والدین کا کہناہے کہ لڑکی کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا۔
24گھنٹوں کے دوران مختلف دیہات میں 3 لڑکیوں نے مبینہ خودکشی کی۔ رواں سال مبینہ خود کشی کے واقعات میں 93 ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement