Advertisement
Advertisement
Advertisement

اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

Now Reading:

اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

حزب اختلاف جماعتوں کی رہبر کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق اجلاس میں آل پارٹیز کانفرنس بلانے پر مشاورت کی جائے گی جس کی صدارت اکرم درانی کریں گے جبکہ تمام اپوزیشن جماعتوں کے نمائندےاجلاس میں شرکت کریں گے۔

رہبر کمیٹی اجلاس میں ن لیگ کی جانب سے شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال، ایاز صادق مریم اورنگزیب شریک ہونگے جبکہ نیرحسین بخاری اور فرحت اللہ بابر پیپلزپارٹی کی نمائندگی کریں گے۔

رہبرکمیٹی اجلاس میں حکومتی اتحاد چھوڑنے والی جماعت بی این پی مینگل بھی شریک ہوگی جبکہ پی پی، نون لیگ، جے یو آئی، جے یو پی، اے این پی، قومی وطن پارٹی کے رہنما بھی شریک ہوں گے۔

اجلاس میں پی کے میپ، نیشنل پارٹی، بی این پی عوامی، جمعیت اہلحدیث کے نمائندوں کی بھی شرکت متوقع ہے ۔

Advertisement

اجلاس میں اپوزیشن اتحاد کو مضبوط کرنے پر تجاویز لی جائیں گی۔  پاکستان پیپلزپارٹی، نون لیگ اور دیگر جماعتیں تجاویز پیش کریں گی۔ اجلاس میں اے پی سی کے ایجنڈا اور مستقبل کے لائحہ عمل پر غور کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے بھارتی ہندو شہریوں کو داخلے سے روکنے کا الزام مسترد کردیا
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر