Advertisement
Advertisement
Advertisement

عالمی وبا سے کیسے نمٹنا ہے ؟ دنیا پاکستان سے سیکھے

Now Reading:

عالمی وبا سے کیسے نمٹنا ہے ؟ دنیا پاکستان سے سیکھے
WHO

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے اپنے ایک حالیہ  بیان میں کہا ہے کہ عالمی وبا کو رونا وائرس سے کیسے نمٹنا ہے، دنیا پاکستان سے سیکھے۔

تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ایچ او نے عالمی وبا کے خلاف پاکستان کی کامیاب حکمت عملی کی پذیرائی کرتے ہوئے دنیا کو پاکستان سمیت مزید 7 ممالک سے سیکھنے کا مشورہ دے دیا۔

عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان سمیت سات ممالک جن میں تھائی لینڈ، نیوزی لینڈ، اٹلی، منگولیا، ماریشس، یوراگوئے اس مہلک وبا کے خلاف تیاری، ردعمل میں دنیا کیلئے سبق ہیں اور باقی ماندہ ممالک ان کی تقلید کرسکتے ہیں۔

سربراہ ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر ٹیڈروس کا مزید کہنا ہے کہ یہ آخری وبا نہیں، تاریخ بتاتی ہے وبائیں، بیماریاں زندگی کی حقیقت ہیں،آئندہ جب بھی وبا آئے، دنیا کو لازماً آج سے زیادہ تیار ہونا چاہیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر