Advertisement
Advertisement
Advertisement

ندا یاسر نے اداکار مرزا شاہی کی یادگار تصویر شئیر کردی

Now Reading:

ندا یاسر نے اداکار مرزا شاہی کی یادگار تصویر شئیر کردی

نامور میزبان اور اداکارہ ندا یاسر نے اداکار مرزا شاہی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ان کے ساتھ لی گئی ایک ڈرامے کی یادگار تصویر شئیر کردی۔

تفصیلات کے ندا یاسر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اداکار و ہدایت کار یاسر نواز کی پروڈکشن میں بنائے جانے والے مزاحیہ ڈرامہ سیریز ’نادانیاں‘ کی ایک خوبصورت اور یادگار تصویر شیئر کی ہے جس میں مرزا شاہی، ندا یاسر، یاسر نواز اور دانش نواز ایک ساتھ موجود ہیں۔

ندا یاسر نے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا کہ ” اداکار مرزا شاہی اب ہم میں نہیں رہے، اللّٰہ انہیں جنت میں اعلیٰ مقام دیں، آمین”۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھی مرزا شاہی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا جارہا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ پاکستان کے سینئر و لیجنڈری اداکار مرزا شاہی گزشتہ روز انتقال کرگئے ،وہ چند روز سے  سول اسپتال میں زیرعلاج  تھے۔

 مرزا شاہی کا چند روز پہلے ہی کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا ۔

مرزا شاہی نے 1965  میں اپنے فنی کیرئیر کا آغاز کیا۔

ہائے جیدی، عید ٹرین میں بھی مرزا شاہی  کے کرداروں کو خوب پسند کیا گیا تھا جبکہ مرزا شاہی  نے فلم چکوری، چھوٹے صاحب سمیت متعدد سپر ہٹ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر