Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ میرا پر فائرنگ کرنے والے ملزمان گرفتار

Now Reading:

اداکارہ میرا پر فائرنگ کرنے والے ملزمان گرفتار
میرا

اداکارہ میرا کے اسٹیج ڈرامے کے دوران تھیٹر کے باہر فائرنگ کرنے والے ملزمان کو گرفتارکرلیا ہے ۔

 تفصیلات کے مطابق  فیصل آباد میں فیکٹری ایریا کے علاقے میں تقریباً ایک ہفتے قبل اداکارہ میرا کی اسٹیج پرفارمنس کے دوران فائرنگ کرکے فرار ہونے والے نامعلوم موٹرسائیکل سوار دو ملزمان کو تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے چار ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا ہے۔

گرفتار ہونے والے ملزمان میں عادل اعوان، شعیب، اسد اور سمیع اللہ شامل ہیں, ملزمان نے سنیما کی ساکھ کو نقصان پہچانے کے لیے فائرنگ کی۔

 پولیس کے مطابق ملزمان ڈکیتیوں اور بھتہ خوری کے متعدد مقدمات میں ملوث رہ چکے ہیں ۔

واضح رہے کہ ملزمان نے 12 ستمبر کو سبینہ تھیٹر کے باہر اداکارہ میرا کی پرفارمنس کے دوران فائرنگ کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان برف پگھلنے لگی؟ فالو کرنے کی خبریں وائرل
ہانیہ عامر مداحوں کے ہجوم میں گھِر گئیں، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر