
محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کے 12 کرپٹ افسران و اہلکاروں کو نوکریوں سے نکال کرانہیں حراست میں لے لیا گیا۔
ڈائریکٹرجنرل اینٹی محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کے مطابق 12 افسران و اہلکاروں کرپشن میں ملوث پائے گئے، ان کے خلاف کارروائی کی گئی۔
ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کا کہنا ہے کہ افسران و اہلکاروں کو رقم سمیت گرفتار کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ جو کوئی بھی بدعنوانی میں ملوث پایا گیا اس کے خلاف کارروائی ہوگی۔ اینٹی کرپشن پنجاب کو صاف تفتیشی ادارہ بنا رہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News