Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی انتخابات، ہالی ووڈ اداکار بریڈ پٹ نے کس کی حمایت کردی؟

Now Reading:

امریکی انتخابات، ہالی ووڈ اداکار بریڈ پٹ نے کس کی حمایت کردی؟

ہالی ووڈ اداکار بریڈ پٹ بھی امریکی انتخابات میں صدارتی امیدوار کے چناو کیلئے پرجوش ہیں، اداکار نے ٹرمپ کے مقابلے میں جوبائیڈن کو سپورٹ  کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

ورلڈ سیریز گیم 4 کے دوران 60 سیکنڈز کی’میک لائف بیٹر‘ کے نام سے اشتہار چلایا گیا جس میں بریڈ پٹ خود تو دکھائی نہیں دئیے لیکن ان کی آواز نے بائیڈن کو ہر امریکی کا صدر قرار  دیا۔

بریڈ پٹ نے کہا کہ امریکا ایسا صدر چاہتا ہے جو ان کو عزت دے اور ان کی آنکھوں میں دیکھ کر سچ بول سکے۔

اداکارہمیشہ سیاست سے دور رہے ہیں تاہم انہوں نے 2012 میں وائٹ ہاوس کا دورہ کیا تھا جب بائیڈن نائب صدر کی ذمہ داریاں نبھا رہے تھے۔

قبل ازیں سابق امریکی صدر بارک اوباما نے بھی ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار جو بائیدن کے حق میں نکلنے والی ایک ریلی میں شرکت کی تھی۔

Advertisement

امریکی سینیٹربرنی سینڈرز بھی صدارتی انتخابات 2020 کےلیےسابق امریکی نائب صدر جوبائیڈن کی حمایت کا اعلان کر چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر