
پا کستان فلم انڈسٹری کی مقبول اور سوشل میڈیا پر ہر وقت زیر بحث رہنے والی اداکارہ میراجی نے کہا ہے کہ اگر میرے بچے ہوتے تو انہیں کبھی اسکول نہیں بھیجتی۔
تفصیلات کے مطابق میرا نے کورونا وبا کے باعث چھ ماہ سے بند تعلیمی ادارے دوبارہ سے کھلنے پر اپنا نقطہ نظر پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس صورتحال میں بچوں کو اسکول نہیں جانا چاہیے، اگر میرے بچے ہوتے تو انہیں کبھی اسکول نہیں بھیجتی۔
انھوں نے کہا کہ ڈاکٹر نے مجھے لوگوں سے فاصلے پر رہنے کا کہا ہے۔
اداکارہ نے مزید کہا کہ کورونا سے پریشان ہوں، بینک کے قرض کا مسئلہ ہے، وقت پر ادا نہیں کرپائی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News