Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسکولوں کی فیس میں 20 فیصد رعایت کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا

Now Reading:

اسکولوں کی فیس میں 20 فیصد رعایت کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا
فیس

اسکولوں کی فیسوں میںطلبہ کو 20 فیصد رعایت تو ملی نہیں، سندھ حکومت نے بھی فیصلہ واپس لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق عالمی وباء کورونا کے پیش نظر سندھ ایمرجنسی ریلیف ایکٹ سے نجی اسکولوں میں 20 فیصد فیس رعایت کی شق ختم کر دی گئی۔

محکمہ تعلیم نے نجی اسکولوں کی فیس میں 20 فیصد رعایت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا اور نوٹیفیکیشن کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہوگا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی کابینہ کے اجلاس میں فیس رعایت ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

یاد رہے اس سے قبل پنجاب کے وزیر تعلیم اور محکمہ تعلیم  سندھ نے کورونا وائرس کے باعث حالیہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے اسکولوں کی بندش کو گرمیوں کی تعطیلات قرار دیے جانے پر فیسوں میں 20 فیصد کمی کرنے کی ہدایت دی تھی۔

Advertisement

بول نیوز کی نشاندہی پر محکمہ تعلیم سندھ نے ایکشن لیتے ہوئے  ہر نجی اسکول  کو اپریل اور مئی کی فیسوں میں کم از کم 20  فیصد رعایت دینے کا پابند  کردیا تھا جبکہ پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے صوبے کے تمام نجی اسکولوں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کرنے کی ہدایت جاری کر دی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر