Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلوکارہ نکی مناج کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش          

Now Reading:

گلوکارہ نکی مناج کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش          

37 سالہ امریکی گلوکارہ نکی مناج کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش گزشتہ روز ہوئی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  گلوکارہ نے مداحوں کو یہ خوشخبری ایک سوشل میڈیا پیغام میں دی ہے۔

مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں زبردست کمی، تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری...

پی ڈی ایم متحد ہے، حکومت پر ہر طرف سے وار کرے گی، آصف علی زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم...

امریکی گلوکارہ سلینا گومز اپنے مداحوں کی ذہنی صحت سے متعلق فکرمند

امریکی گلوکارہ سلینا گومز نے عالمی وبا کے دوران اپنے مداحوں کی...

گلوکارہ نے اپنے ایک انسٹاگرام پیغام میں بیٹے کی پیدائش کی تصدیق کرتے ہوئے مبارک باد دینے والے عالمی شخصیات کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

https://www.instagram.com/p/CGXwpiljhiO/?ut

Advertisement

گلوکارہ نے اپنے پیغام میں  نیک خواہشات کا اظہار کرنے والے مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔

انسٹاگرام پوسٹ میں نکی مناج نے اپنی کم کارڈیشین سمیت کوئین بی کی جانب سے بچے کی پیدائش پر ملنے والے مبارک باد کے پیغامات کی تصویر بھی شیئر کی۔

دوسری جانب گلوکارہ اب تک 300 سے زائد گانوں میں پرفارمنس دے چکی ہیں اور انہوں نے متعدد عالمی ایوارڈ اپنے نام کر رکھے ہیں۔

یاد رہے کہ گلوکارہ نکی نے شادی کا اعلان ایسے وقت میں کیا تھا کہ جب کچھ دن قبل ہی انہوں نے موسیقی کو خیرباد کہنے کا اعلان کیا تھا مگر پھر انہوں نے اپنا اعلان واپس لیا تھا۔

واضح رہے کہ نکی مناج نے اکتوبر 2019 میں سادگی سے اپنے قریبی دوست نیتھ پیری سے شادی کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر