Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسکولوں کو بند کرنے کے حوالے سے خبریں بے بنیاد ہیں، سعید غنی

Now Reading:

اسکولوں کو بند کرنے کے حوالے سے خبریں بے بنیاد ہیں، سعید غنی
Saeed Ghani cleared the fiction about online education for schools

وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کا کہناہے کہ اسکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ نہیں کیا گیا، اسکولوں کو بند کرنے کے حوالے سے خبریں بے بنیاد ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ نے کہاہے کہ مختلف علاقوں میں ابھی مائیکرو لاک ڈاؤن لگایا ہے۔ شہری اس نہج پر نہ پہنچائیں کہ مکمل لاک ڈاؤن کرنا پڑے۔

قبل ازیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سندھ کے صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ ہر شخص کو اپنی بات کہنے کا حق ہے۔ ایم کیو ایم سے لاکھ اختلاف مگر ان سے بولنے کا حق نہیں چھینا جا سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر