
موٹر وے پولیس نے فرض شناسی کا ثبوت دیتے ہوئے ، خاتون کو ان کے زیورات لوٹا دیئے۔
تفصیلات کے مطابق موٹر وے پولیس نے خاتون مسافر کے گمشدہ زیورات اور فون ڈھونڈ کر ان کے حوالے کر دیے ہیں۔
ترجمان موٹر وے پولیس کا کہناہے کہ انہیں خانیوال کے نزدیک بس میں زیوارات کی گمشدگی اطلاع ملی تھی۔
ترجمان نے بتایا کہ مطلوبہ بس کو تلاش کر کے موبائل فون اور گمشدہ زیورات ڈھونڈے اور مذکورہ خاتون کےحوالے کر دیئے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement