Advertisement
Advertisement
Advertisement

آذربائیجان اور آرمینیا کا عارضی جنگ بندی کا معاہدہ

Now Reading:

آذربائیجان اور آرمینیا کا عارضی جنگ بندی کا معاہدہ

آذربائیجان اور آرمینیا نے عارضی طور پر جنگ بندی کا اعلان کردیا۔

خبررساں ایجنسی کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان سیز فائر پر مقامی وقت کے مطابق رات 12 بجے عمل درآمد ہو گا۔ معاہدے کے تحت ناگورنو کاراباخ میں جاری کشیدگی میں کمی کی جائے گی۔

دونوں ممالک کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی تصدیق کر دی گئی۔ تاہم نئے معاہدے کے باوجود ناگورنو کاراباخ میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔

روس کے وزیرِ خارجہ نے دونوں ملکوں کے درمیان جنگ بندی کے معاملے پر آرمینیا اور آذربائیجان کے ہم منصبوں سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔

روسی وزیرِ خارجہ کا کہنا ہےکہ دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان تنازع کے حل کے لیے جامع مذاکرات کی اہمیت پر اتفاق ہوا ہے۔

Advertisement

روسی وزیرِ خارجہ کی جانب سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران گزشتہ ہفتے روس میں ہونے والے سیز فائر معاہدے پر عمل درآمد یقینی بنانے کا کہا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان سے سیز فائر امریکا کے دباؤ پر نہیں خود کیا ، راجناتھ سنگھ ، ٹرمپ کا دعویٰ مسترد
سوٹ بوٹ میں ننھا فلسطینی زہران ممدانی ، ویڈیو وائرل
امریکا نے جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا
غزہ میں اسرائیلی فورسز کی خلاف ورزیاں جاری
فلسطینیوں کی نسل کشی پر ترکیہ میں نیتن یاہو کی گرفتاری کے وارنٹ جاری
دواجی کون ؟ ممدانی سے پہلی ملاقات، محبت ، شادی کب کیسے اور کہاں ہوئی ؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر