Advertisement
Advertisement
Advertisement

وٹامن اے جسم میں موجود چربی کو پگھلائے

Now Reading:

وٹامن اے جسم میں موجود چربی کو پگھلائے

انسانی جسم میں وٹامن اے چربی کو پگھلانے کا کام کرتا ہے، حالیہ تحقیق میں ماہرین نے انکشاف کردیا۔
ویانا میڈیکل یونیورسٹی کے ماہرین کی تحقیق مین یہ بات سامنے آئی ہے کہ سرد موسم میں انسانی جسم وٹامن اے کی زیادہ ضرورت محسوس کرتا ہےکیونکہ جسم میں چربی کا بےحد اضافہ ہو چکا ہوتا ہے اور میٹابولک سرگرمیوں اور توانائی کی کھپت میں اضافہ ہوجاتا ہے۔
ماہرین نے بتایا کہ انسانی جسم میں کافی مقدار میں سفید چربی موجود ہوتی ہے جو کولہوں کے اطراف  اور پیٹ میں جمع ہوتی ہے۔
ماہرین کا کہناہے کہ وٹامن اے ایڈیپوز ٹشوز کے کام میں اہم کردار ادا کرتا ہے اور توانائی کے استعمال کو مضبوط کرتا ہے۔

Advertisement
تاہم ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ لوگ وٹامن اے کے حصول کے لیے ڈاکٹر کی ہدایت کے بغیر کوئی دوا استعمال نہ کریں۔
ماہرین تاحال اس بات کی تحقیق میں مصروف ہیں کہ موٹاپے سے بچاؤ کے لیے سردی کے موسم میں چربی کے خلاف مزید کیا اقدامات کیے جاسکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر