Advertisement
Advertisement
Advertisement

اپوزیشن منفی سیاست سے باز نہیں آئی، عثمان بزدار

Now Reading:

اپوزیشن منفی سیاست سے باز نہیں آئی، عثمان بزدار
وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن منفی سیاست سے باز نہیں آئی، مدرسے کے طلبا پر قیامت بیت گئی، اپوزیشن کے سینے میں دل نہیں، اقتدار دھڑکتا ہے۔

وزیراعلی عثمان بزدار نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ اس وقت قوم کو افراتفری کی سیاست نہیں، اتحاد و اتفاق کی ضرورت ہے۔ پشاور دھماکے میں جاں بحق افراد کے سوگ میں اپوزیشن کو اپنی روش پر نظر ثانی کرنی چاہیے۔ اپوزیشن رہنماؤں کو عوام کے دکھ کا رتی بھر احساس نہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ وقت متاثرین سے ہمدردی اور یکجہتی کا ہے، جن ماؤں کی گود اجڑ گئی ان کے دکھ کا اندازہ کوئی نہیں کرسکتا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر خزانہ
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر