سونے کی قیمت میں زبردست کمی، تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری...
امریکی گلوکارہ سلینا گومز نے ڈپریشن کے شکار ہونے کی وجہ بتا دی ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گلوکارہ سلینا گومز نے بتایا کہ جس وقت امریکا میں کورونا وائرس کی وبا پھیلی تو وہ ڈپریشن کا شکار ہوگئی تھیں۔
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری...
تاہم صحیح لوگوں کے ساتھ کی بدولت وہ اس سے نکلنے میں کامیاب ہوگئیں۔
سلینا گومز نے ایک گفتگو کے دوران بتایا کہ کورونا وبا کے ابتدائی دنوں میں وہ اسے صحیح طرح سے سمجھ نہیں سکیں جس کی وجہ سے معمولی سے ڈپریشن کا شکار ہوگئی تھیں۔
دوسری جانب گلوکارہ نے بتایا کہ ان کے کام میں بہت زیادہ سفر کرنا اور لوگوں سے ملاقات کرنا شامل ہے۔
انہوں نے بتایا کہ وہ لوگوں کو خوش کرنے کے لئے کام کرتی ہیں جس سے انہیں بھی خوشی ہوتی ہے۔
واضح رہے کہ سلینا گومز نے اپنی صحت سے متعلق بتایا کہ وہ اب ٹھیک ہیں۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News