
اوکاڑہ کے نواحی گاوں میں مکان کی چھت گرنے سے خاتون سمیت 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ کے نواحی گاؤں میں چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک بچہ زخمی ہوا ہے۔ ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ لاشوں اور زخمی ہونے والے بچے کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ ماہ لاہور کے علاقے ٹیکسالی چوک پر مکان کی چھت گرنے سے 6 افراد جاں بحق اور4 زخمی ہوگئے تھے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement