
پاک لین ریفرنس کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے ۔
احتساب عدالت کے جج اعظم خان کیس کی سماعت کی اور آصف زرداری ذاتی حیثیت میں پیش ہوئے۔
سابق صدر نے عدالت کے سامنے صحت جرم سے انکار کر دیا ہے۔
واضح رہے کہ ٹھٹھہ واٹرسپلائی ریفرنس میں نوڈیرو ہاؤس کےانچارج ندیم بھٹو کو گرفتار کیا گیا تھا۔ ندیم بھٹو سے تفتیش کے بعد آصف زرداری کو ملزم نامزد کیا گیا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement