Advertisement
Advertisement
Advertisement

لوٹ مار کا دور اب کبھی واپس نہیں آئے گا

Now Reading:

لوٹ مار کا دور اب کبھی واپس نہیں آئے گا
لاہور

عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ لوٹ مار کی سیاست کرنے والوں کے لیے پاکستان کی زمین تنگ ہو چکی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے کرپشن کے بتوں کو پاش پاش کر دیا، لوٹ مار کی سیاست کرنے والوں کے لیے پاکستان کی زمین تنگ ہو چکی ہے جبکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت نے پہلی بار بڑے لوگوں کو احتساب کے کٹہرے میں کھڑا کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ماضی میں جن لوگوں پر کوئی ہاتھ نہیں ڈالتا تھا وہ آج قانون کی گرفت میں ہیں،  کرپٹ عناصر کا احتساب تحریک انصاف کا منشور ہے اور پی ٹی آئی حکومت اپنے منشور سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹے گی۔

عثمان بزدار نے مزید کہا کہ لوٹ مار کا دور اب کبھی واپس نہیں آئے گا اور وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان اپنی اصل منزل پائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر