
شہباز شریف کے خلاف وزیر اعظم عمران خان کی جانب مقامی عدالت میں درخواست دائر کر دی گئی۔
لاہور کی مقامی عدالت میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے ہرجانہ کیس کی سماعت ہوئی۔
وزیراعظم کی جانب سے دائر کردہ درخواست میں شہباز شریف کے خلاف نیب ریفرنسز، انکوائریوں اور مقدمات کا ریکارڈ طلب کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔
درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ شہباز شریف نے ریکارڈ طلبی کی درخواست کا ڈیڑھ سال گزرنے کے باوجود جواب نہیں دیا اور اسی وجہ سے ہرجانہ کیس آگے نہیں بڑھ سکا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News