
کراچی کے مختلف علاقوں میں موسم میں تبدیلی کے بعد ٹڈیاں بڑی تعداد میں آگئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ کراچی، سرجانی ٹاؤن، آئی آئی چندریگر روڈ سمیت دیگرعلاقوں میں ٹڈیاں آگئی ہیں۔
ٹڈیوں کی آمد سےشہری بہت پریشان ہورہے ہیں۔ نارتھ کراچی اور سرجانی ٹاؤن میں ٹڈیاں لوگوں کے گھروں میں بھی نظر آرہی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement