Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، تین اسپیشل اکنامک زونز کی منظوری

Now Reading:

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، تین اسپیشل اکنامک زونز کی منظوری
وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اسپیشل اکنامک زونز کے بورڈ آف اپروول سے متعلق اجلاس ہوا جس میں تین اسپیشل اکنامک زونز کی منظوری دی گئی۔

اجلاس میں ڈویلپرز اور کو ڈویلپرز کے لیے موجود مواقعوں پر گفتگو کی گئی۔

اجلاس میں نیشنل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک اسلام آباد، سپیشل اکنامک زون چین پاکستان رائیونڈ  اور سپیشل اکنامک زون سندھ کی منظوری دی گئی۔

وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سپیشل اکنامک زونز کی تعداد 20 ہوجائے گی۔

اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب، وزیراعلیٰ سندھ، وزیراعلیٰ بلوچستان اور وزیراعلیٰ گلگت بلتستان ، حماد اظہر، عبدالرزاق داؤد اور عبدالحفیظ ، چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ اور دیگر بھی شریک ہوئے جبکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے بھی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
ایشیاکپ سپر فور مرحلہ: بنگلہ دیش نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
میچ سے قبل بھارتی کپتان کا پاکستانی ٹیم سے متعلق ایک اور بیان سامنے آگیا
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر